شعب الایمان — حدیث نمبر 1110
باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
حدیث نمبر: 1110
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : ذَكَرَ سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ : " يَكْفِي الصِّدْقُ مِنَ الدُّعَاءِ كَمَا يَكْفِي الطَّعَامَ مِنَ الْمِلْحِ " .ترجمہ
امام طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”دعا میں سچائی ہی کافی ہو جاتی ہے، جس طرح کھانے کے لیے نمک کافی ہو جاتا ہے۔“