صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 999
«أشد الناس عذابا يوم القيامة: المصورون يقال لهم: أحيوا ما خلقتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن سب سے سخت عذاب (جانداروں کی) تصویریں بنانے والوں کو ہوگا، ان سے کہا جائے گا: جو تم نے پیدا کیا تھا اسے زندہ کرو۔“