صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1000
«أشد الناس عذابا يوم القيامة رجل قتل نبيا أو قتله نبي أو رجل يضل الناس بغير علم أو مصور يصور التماثيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن لوگوں میں سب سے سخت عذاب اس شخص کو ہوگا جس نے کسی نبی کو قتل کیا ہو، یا اسے کسی نبی نے قتل کیا ہو، یا وہ شخص جو بغیر علم کے لوگوں کو گمراہ کرتا ہو، یا وہ مصور جو (جانداروں کے) مجسمے بناتا ہو۔“