صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 99
«اتق الله يا أبا الوليد لا تأتي يوم القيامة ببعير تحمله وله رغاء أو بقرة لها خوار أو شاة لها ثؤاج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوالولید! اللہ سے ڈرو، ایسا نہ ہو کہ تم قیامت کے دن اس حال میں آؤ کہ تم نے اپنی پیٹھ پر کوئی بلبلاتا ہوا اونٹ، یا رنبھاتی ہوئی گائے، یا مممیاتی ہوئی بکری اٹھا رکھی ہو۔“