صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 982
«اسمح يسمح لك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تو (دوسروں کے ساتھ) نرمی اور فیاضی سے پیش آ، تو تیرے ساتھ بھی فیاضی اور نرمی کی جائے گی۔“