صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 981
«اسمحوا يسمح لكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، تو تمہارے ساتھ بھی درگزر سے کام لیا جائے گا۔“