صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 978
«أسلم وغفار ومزينة خير من تميم وأسد وغطفان وعامر بن صعصعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبیلہ اسلم، غفار اور مزینہ، بنو تمیم، اسد، غطفان اور عامر بن صعصعہ سے بہتر ہیں۔“