صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 977
«أسلم وغفار وشيء من مزينة وجهينة خير عند الله من أسد وتميم وهوازن وغطفان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبیلہ اسلم، غفار، اور مزینہ و جہینہ کے کچھ لوگ اللہ کے نزدیک اسد، تمیم، ہوازن اور غطفان قبائل سے زیادہ بہتر ہیں۔“