صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 949
«استقبل صلاتك فلا صلاة لمن صلى خلف الصف وحده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی نماز دوبارہ پڑھو، کیونکہ جو شخص صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھے اس کی کوئی نماز نہیں ہوتی۔“