صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 948
«استفت نفسك وإن أفتاك المفتون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے دل سے فتویٰ (رہنمائی) طلب کرو، چاہے فتویٰ دینے والے تمہیں فتویٰ دے دیں۔“