حدیث نمبر: 940
«استعيذوا بالله من شر جار المقام فإن جار المسافر إذا شاء أن يزايل زايل»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مستقل رہائش کے برے پڑوسی کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ سفر کا پڑوسی تو جب چاہے جدا ہو سکتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 940
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة ١٤٤٣.