حدیث نمبر: 939
«استعيذوا بالله من الفقر والعيلة ومن أن تظلموا أو تظلموا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو فقر (محتاجی) سے، تنگدستی سے، اور اس بات سے کہ تم کسی پر ظلم کرو یا تم پر ظلم کیا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 939
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طب] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة ١٤٤٥.