صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 885
«أربع قبل الظهر ليس فيهن تسليم تفتح لهن أبواب السماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ظہر سے پہلے کی وہ چار رکعتیں جن کے درمیان میں سلام نہ پھیرا جائے (یعنی اکٹھی پڑھی جائیں)، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔“