صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 879
«أربعة من الدواب لا يقتلن: النملة والنحلة والهدهد والصرد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جانوروں (اور پرندوں) میں سے چار کو قتل نہ کیا جائے (کیونکہ ان کا مارنا منع ہے): چیونٹی، شہد کی مکھی، ہدہد اور صرد (ایک قسم کا شکاری پرندہ)۔“