صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 876
«أربعة أنهار من أنهار الجنة سيحان وجيحان والنيل والفرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت کی نہروں میں سے چار (دنیا میں بھیجے جانے والے پانیوں کی) نہریں یہ ہیں: سیحان، جیحان، نیل اور فرات۔“