صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 856
«اذهبا وتوخيا ثم استهما ثم اقتسما ثم ليحلل كل واحد منكما صاحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم دونوں جاؤ اور (حق تک پہنچنے کی) پوری کوشش کرو، پھر قرعہ اندازی کر کے (حصے) تقسیم کر لو، اور پھر تم میں سے ہر ایک اپنے ساتھی سے معافی مانگ کر (اپنے معاملے کو) حلال کر لے۔“