صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 854
«أذن لي أن أحدث عن ملك من ملائكة الله تعالى حملة العرش ما بين شحمة أذنه إلى عاتقه مسيرة سبعمائة سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اللہ تعالیٰ کے عرش اٹھانے والے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کے بارے میں بتانے کی اجازت دی گئی ہے، کہ اس کے کان کی لو سے لے کر اس کے کندھے کے درمیانی فاصلے کی مسافت سات سو سال کے برابر ہے۔“