صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 85
«أتدرون ما العضه؟ نقل الحديث من بعض الناس إلى بعض ليفسدوا بينهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ عضہ (چغلی اور بہتان) کیا ہے؟ یہ باتوں کو ایک دوسرے تک منتقل کرنا ہے تاکہ لوگوں کے درمیان فساد (اور بگاڑ) پیدا کیا جائے۔“