صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 823
«إذا وجد أحدكم في صلاته رزا فلينصرف فليتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی نماز کے دوران ہوا خارج ہونے کی آواز یا پیٹ کی گڑبڑ محسوس کرے، تو اسے چاہیے کہ وہ (نماز سے) واپس چلا جائے اور وضو کرے۔“