صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8202
«اليهود مغضوب عليهم والنصارى ضلال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہود مغضوب علیہم (جن پر غضب کیا گیا) ہیں اور نصاریٰ ضالین (گمراہ) ہیں۔“