صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 818
«إذا نودي بالصلاة فتحت أبواب السماء واستجيب الدعاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دعا قبول کی جاتی ہے۔“