حدیث نمبر: 8167
«ينزل الله في كل ليلة إلى سماء الدنيا فيقول: هل من سائل فأعطيه؟ هل من مستغفر فأغفر له؟ هل من تائب فأتوب عليه؟ حتى يطلع الفجر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے اور فرماتا ہے: کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ میں اسے عطا کروں؟ کیا کوئی بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسے بخش دوں؟ کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے کہ میں اس کی توبہ قبول کروں؟ یہ سلسلہ طلوعِ فجر تک جاری رہتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 8167
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن] عن جبير بن مطعم. المصادر نفسها: الدارمي، الآجري، ابن خزيمة.