صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8157
«يكون من بعدي اثنا عشر أميرا كلهم من قريش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد بارہ امیر ہوں گے، وہ سب کے سب قریش میں سے ہوں گے۔“