صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8155
«يكون في أمتي خسف ومسخ وقذف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں زمین میں دھنسانا، شکلیں مسخ ہونا اور تہمت لگانا (رونما) ہوں گے۔“