صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8154
«يكون في آخر أمتي خليفة يحثى المال حثيا ولا يعده عدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے آخر میں ایک خلیفہ ہو گا جو مٹھیاں بھر بھر کر مال لٹائے گا اور اسے گن کر نہیں دے گا۔“