حدیث نمبر: 8143
«يقول الله تعالى: يا ابن آدم! إذا أخذت كريمتيك فصبرت واحتسبت عند الصدمة الأولى لم أرض لك ثوابا دون الجنة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! جب میں تیری دونوں پیاری چیزیں (آنکھیں) لے لوں اور تو پہلے صدمے کے وقت صبر کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو میں تیرے لیے جنت سے کم کسی بدلے پر راضی نہیں ہوتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 8143
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن أبي أمامة. خد ٥٣٥.