حدیث نمبر: 8135
«يقول الله تعالى: المجاهد في سبيلي هوعلي ضامن إن قبضته أورثته الجنة وإن رجعته رجعته بأجر أو غنيمة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے راستے میں جہاد کرنے والا میرے ذمے ہے، اگر میں اسے (شہید کر کے) اٹھا لوں تو اسے جنت عطا کروں گا، اور اگر اسے واپس لوٹاؤں تو اجر یا غنیمت کے ساتھ واپس لوٹاؤں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 8135
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أنس. الترغيب ٢/١٧٢.