صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8064
«يخرب الكعبة ذو السويقتين من الحبشة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کعبہ کو حبشہ کا وہ شخص ڈھائے گا جس کی دونوں پنڈلیاں پتلی ہوں گی۔“