حدیث نمبر: 8063
«يخرج ناس من قبل المشرق يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه حتى يعود السهم إلى فوقه سيماهم التحليق»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشرق کی طرف سے کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے، پھر وہ اس میں کبھی واپس نہیں آئیں گے جب تک تیر اپنے پچھلے سرے کی طرف واپس نہ لوٹ آئے، ان کی پہچان سر منڈوانا ہو گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 8063
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ] عن أبي سعيد. السنة ٩٢٣: م، د، ن في [الخصائص] .