صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8054
«يخرج قوم في آخر الزمان يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم سيماهم التحليق إذا لقيتموهم فاقتلوهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، ان کی پہچان سر منڈوانا ہو گی، جب تم انہیں پاؤ تو انہیں قتل کر دو۔“