حدیث نمبر: 802
«إذا مضى شطر الليل أو ثلثاه ينزل الله إلى السماء الدنيا فيقول: هل من سائل فيعطى؟ هل من داع فيستجاب له؟ هل من مستغفر فيغفر له؟ حتى ينفجر الصبح»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب آدھی رات یا اس کا دو تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے: کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ اسے عطا کیا جائے؟ کیا کوئی دعا کرنے والا ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے؟ کیا کوئی بخشش طلب کرنے والا ہے کہ اس کی مغفرت کی جائے؟ (اللہ تعالیٰ کا یہ ندا فرمانا جاری رہتا ہے) یہاں تک کہ صبح صادق طلوع ہو جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 802
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة. مسلم ٢/١٧٦، السنة لابن أبي عاصم ٤٩٨ وأحمد، وابن خزيمة في [التوحيد] وغيرهم*.