صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8016
«يتبع الدجال من يهود أصبهان سبعون ألف عليهم الطيالسة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دجال کے پیچھے اصفہان کے ستر ہزار یہودی ہوں گے، جو دھاری دار چادریں اوڑھے ہوئے ہوں گے۔“