صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8015
«يبعث كل عبد على ما مات عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بندہ اسی حالت پر اٹھایا جائے گا جس پر اس کی موت ہوئی۔“
«يبعث كل عبد على ما مات عليه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بندہ اسی حالت پر اٹھایا جائے گا جس پر اس کی موت ہوئی۔“