صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8013
«يبصر أحدكم القذى في عين أخيه وينسى الجذع في عينه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی آنکھ میں تنکا دیکھ لیتا ہے مگر اپنی آنکھ میں شہتیر بھول جاتا ہے۔“