صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8012
«يؤم القوم أقرؤهم للقرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کی امامت وہی کرے جو ان میں قرآن کا سب سے بڑا قاری ہو۔“
«يؤم القوم أقرؤهم للقرآن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کی امامت وہی کرے جو ان میں قرآن کا سب سے بڑا قاری ہو۔“