صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7987
«يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔“
«يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔“