صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7981
«يا معشر النساء! تصدقن ولو من حليكن فإنكن أكثر أهل جهنم يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عورتو! صدقہ دو، خواہ اپنے زیورات میں سے ہی دو، کیونکہ تم قیامت کے دن جہنم والوں میں سب سے زیادہ ہو گی۔“