صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7976
«يا معشر الفقراء! ألا أبشركم؟ إن فقراء المؤمنين يدخلون الجنة قبل أغنيائهم بنصف يوم: خمسمائة عام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فقیرو! کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں؟ مومنوں میں سے فقیر لوگ اپنے مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، اور وہ آدھا دن پانچ سو سال کا ہو گا۔“