حدیث نمبر: 7971
«يا معشر الأنصار! أمسكوا عليكم أموالكم لا تعمروها فإنه من أعمر شيئا حياته فهو له حياته وموته»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے گروہِ انصار! اپنے مال اپنے پاس رکھو، انہیں عمریٰ نہ کرو، کیونکہ جو کسی چیز کو اپنی زندگی بھر کے لیے عمریٰ کر دے وہ اس کی زندگی اور موت دونوں میں اسی کو ملنے والے کی ہو جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7971
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن] عن جابر. الإرواء ١٦٠٧.