صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7953
«يا علي! لا تتبع النظرة النظرة فإن لك الأولى وليست لك الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے علی! ایک نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالو، پہلی نظر تو تمہارے لیے معاف ہے، لیکن دوسری تمہارے لیے جائز نہیں۔“