صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7951
«يا علي! أما ترضى أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى؟ إلا أنه ليس بعدي نبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے علی! کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تمہارا مجھ سے وہی مقام ہو جو ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام سے تھا؟ سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“