حدیث نمبر: 7947
«يا عثمان! إن الله مقمصك قميصا فإن أرادك المنافقون على خلعه فلا تخلعه حتى تلقاني»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عثمان! اللہ تمہیں ایک قمیض پہنائے گا، پس اگر منافق تمہیں اسے اتارنے پر مجبور کریں تو اسے مت اتارنا یہاں تک کہ تم مجھ سے آ ملو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7947
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت هـ ك] عن عائشة. المشكاة ٦٠٧٧: حب.