صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7943
«يا عبد الله إن يدخلك الله الجنة كان لك هذا وما اشتهت نفسك ولذت عينك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عبداللہ! اگر اللہ تمہیں جنت میں داخل کر دے تو یہ سب کچھ اور جو کچھ تمہارا دل چاہے اور تمہاری آنکھ کو بھلا لگے، تمہارا ہو گا۔“