صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7935
«يا عباد الله! وضع الله الحرج إلا من اقترض عرض امرئ مسلم ظلما فذلك الذي حرج وهلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ کے بندو! اللہ نے تنگی دور کر دی ہے، سوائے اس شخص کے جو کسی مسلمان کی عزت پر ظلماً حملہ کرے، وہی تنگی میں پڑا اور ہلاک ہوا۔“