صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7934
«يا عباد الله تدأووا فإن الله لم يضع داء إلا وضع له دواء غير داء واحد: الهرم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ کے بندو! علاج کراؤ، کیونکہ اللہ نے جو بیماری بھی بنائی ہے اس کی دوا بھی بنائی ہے، سوائے ایک بیماری کے: بڑھاپا۔“