صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7932
«يا عائشة! لا تحصي فيحصي الله عليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! صدقہ دینے میں حساب مت رکھو، ورنہ اللہ بھی تم پر اپنی عطا کا حساب رکھے گا۔“