حدیث نمبر: 7930
«يا عائشة! ما يؤمنني أن يكون فيه عذاب؟ قد عذب قوم بالريح وقد رأى قوم العذاب فقالوا: » هذا عارض ممطرنا"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! مجھے کیا یقین ہے کہ اس بادل میں عذاب نہ ہو؟ کچھ لوگوں کو ہوا کے ذریعے عذاب دیا گیا تھا، اور کچھ لوگوں نے عذاب دیکھا تو کہا: یہ بادل تو ہم پر بارش برسانے کے لیے ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7930
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن عائشة.