حدیث نمبر: 7921
"يا عائشة! إن الله رفيق يحب الرفق ويعطي على الرفق ما لا يعطي على العنف وما لا يعطي على ما سواه "
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ نرمی کرنے والا ہے، نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا اور جو اس کے سوا کسی اور چیز پر نہیں دیتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7921
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن عائشة. مختصر مسلم ١٧٨٥.