صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7920
«يا عائشة! إن الله رفيق يحب الرفق في الأمر كله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ نرمی کرنے والا ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔“