صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7918
«يا عائشة أما كان معكم لهو؟ فإن الأنصار يعجبهم اللهو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! کیا تمہارے ساتھ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا؟ کیونکہ انصار کو کھیل تماشا پسند ہے۔“